یہ زندگی کی لاش ہے
اٹهائ ہے جوکاندهوںپہ
تمآسکو
تو آہی لو
وگرنہ، موت پاس ہے
یہ گهورمیرا پاپ ہے
سمجهہ نہ پائے تهے تمہیں
تیرے بنا
جو گزر زہا
یہ وقت احتساب ہے
شاہ...
اٹهائ ہے جوکاندهوںپہ
تمآسکو
تو آہی لو
وگرنہ، موت پاس ہے
یہ گهورمیرا پاپ ہے
سمجهہ نہ پائے تهے تمہیں
تیرے بنا
جو گزر زہا
یہ وقت احتساب ہے
شاہ...
No comments:
Post a Comment