خدا را روک دو یه ظلم
آہوں کی تجارت کا
کہ باطل پہ خا مو شی
تمہیں ظا لم نہ کر بیٹھے
Especially for Burma & Palestine
گڑهے کے خوف میں
کهائ میں گر گئے
تنکوں کے خوف میں
طوفاں میں گهر گئے
شعلے کے خوف میں
آتش میں جل گئے
انساں بنے تهے ہم
کیوں شیطاں بن گئے
جنت کے راہی تهے
دنیا میں کهو گئے
شاہ
میری زندگی کی ابتداء
تمہیں کیا خبر تمہیں کیا پتہ
آواز ہے آواز کا
لمحہ لمحہ کهو گیا
جو مجهے پکارتی ہوا
آغوش میں پل کو سما
جوہیں رنگ وبومیں سوگئے
اس دن کو لوٹا دو زرا
شاہ .....